چھو[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کچھ پڑھ کر کسی چیز پر پھونکنے کی آواز، افسوں، منتر، دم، دعا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کچھ پڑھ کر کسی چیز پر پھونکنے کی آواز، افسوں، منتر، دم، دعا۔